تم مجھے اچھی مائیں دو میں تمھیں بہترین قوم دوں گ
مشہور زمانہ سپہ سالار نپولین بونا پارٹ نے
ایک ایک تاریخی جملہ کہا ” تم مجھے اچھی مائیں دو میں تمھیں بہترین قوم
دوں گا ” . اسرائیل میں جب بچہ ماں کے شکم میں ہوتا ہے تو ماں کو تکنیکی
علوم پڑھاے جاتے ہیں تا کہ بچے کے اندر یہ صلاحیتیں پیدا کی جا سکیں . ترقی
یافتہ ملکوں میں حاملہ خواتین کو کسی بھی پریشان کن صور تخال سے دور رکھا
جاتا ہے اور اس سے کوئی ایسی بات نہیں کی جاتی جس سے اسکے ذھن میں منفی
خیالات /رویے جنم لیں .انڈو پاک میں صورت حال اس سے بلکل مختلف ہوتی ہے .
ہماری عورتیں یہ عرصہ جس طرح گزا رتی ہیں اس سے ہم اچھی طرح واقف ہیں .
سائنس کی تحقیق سے ثابت ہے کہ بچہ اپنی فطرت کا اسی فیصد اپنی ماں سے لیتا
ہے باقی بیس فیصد اپنے باپ سے لیتا ہے . البتہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بچہ
زیادہ تر اپنے باپ کو اور بچی اپنی ماں کو نقل کرتی ہے اور کئی دفع بچہ ہو
یا بچی ماں اور باپ میں سے غالب شحصیت کو نقل کرتا ہے .


No comments