دنیا کی تاریخ کی شرمناک ترین پریم کہانی، 79سالہ بڈھا 24 سالہ لڑکے کے پیار میں پاگل ہوگیا، اس کے لئے اپنا گھر بیچ ڈالا لیکن پھر جو ہوا وہ کبھی سوچا بھی نہ تھا
ایک 79سالہ برطانوی بوڑھا شخص 24سالہ غیرملکی لڑکے کے پیار میں پاگل
ہو گیا اور اس کے لیے اپنا گھر تک بیچ ڈالا، لیکن پھر اس کے ساتھ جو ہوا،
کبھی اس نے سوچا بھی نہ ہو گا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق فلپ کلیمنٹس
نامی یہ معمر شخص نائب بشپ کے عہدے سے ریٹائر ہوا تھا۔
انٹرنیٹ پر اس کی ملاقات رومانیہ کے ایک نوجوان سے ہوئی اور دونوں میں
کو ایک دوسرے سے محبت ہو گئی۔فلپ چونکہ ہم جنس پرست تھا چنانچہ اس نے
فلورین میرین نامی نوجوان سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔فلپ نے فلورین کو
ویزہ دلا کر برطانیہ بلایا جہاں دونوں نے شادی کر لی۔
شادی کے بعد فلپ نے برطانوی شہر سینڈوچ میں واقع اپنا گھر بیچ ڈالا اور
1لاکھ پاﺅنڈ(تقریباً1کروڑ 49لاکھ روپے) خرچ کرکے رومانیہ کے دارالحکومت
بخارسٹ میں فلیٹ خرید لیا تاکہ شادی کے بعد اپنے ’شوہر‘کے ساتھ وہاں رہ
سکے۔ یہ گھر اس نے اپنے ’شوہر‘ کے نام کروا دیا تھا۔
اس کے کچھ عرصہ بعد دونوں میں جھگڑا ہوا اور پھر طلاق ہو گئی۔رواں سال
اپریل میں ان کی شادی ہوئی تھی اور اب طلاق کے بعد فلپ خالی ہاتھ واپس
برطانیہ پہنچ چکا ہے جہاں اس کے پاس رہنے کو گھر بھی نہیں رہا اوراب وہ
اپنے دوستوں کے پاس رہ رہا ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ03جنوری2018) عمر بڑھنے کے ساتھ ہمارا جسمانی
میٹا بولزم سست پڑنے لگتا ہے. میٹا بولزم سست پڑھنے سے توانائی کا استعمال
بھی سست پڑجاتا ہے اور یوں جسم میں چربی جمع ہونے لگتی ہے، جس سے نجات پانا
بہت مشکل ہوجاتا ہے.
مزید پڑھیں: ’پیٹ کی چربی پگھلانے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے۔۔۔‘
ہارورڈ یونیورسٹی نے سب سے مشکل سوا ل کا جواب دے دیا، بہترین نسخہ بتا دیا
ایسی صورت میں ہمیں ا پنی کھانے پینے کی عادات میں کچھ تبدیلی کی ضرورت ہوتی ہے. آسٹریلوی ماہر غذائیات سٹیفن لوئی نے اس سلسلے میں ایک انتہائی مفید مشورہ دیا ہے جس پر عمل کرکے کسی بھی عمر میں باآسانی وزن کم کرنا ممکن ہے. سٹیفن لوئی کہتے ہیں کہ اگر آپ دو کھانوں کے درمیان کم از کم وقفہ پانچ گھنٹے رکھیں تو قدرتی طور پر آپ کا جسم فاضل چربی کو پگھلانا شروع کردیتا ہے.
ایسی صورت میں ہمیں ا پنی کھانے پینے کی عادات میں کچھ تبدیلی کی ضرورت ہوتی ہے. آسٹریلوی ماہر غذائیات سٹیفن لوئی نے اس سلسلے میں ایک انتہائی مفید مشورہ دیا ہے جس پر عمل کرکے کسی بھی عمر میں باآسانی وزن کم کرنا ممکن ہے. سٹیفن لوئی کہتے ہیں کہ اگر آپ دو کھانوں کے درمیان کم از کم وقفہ پانچ گھنٹے رکھیں تو قدرتی طور پر آپ کا جسم فاضل چربی کو پگھلانا شروع کردیتا ہے.
دوکھانوں کے درمیان اس سے کم وقفہ ہونے کی صورت میں اضافی چربی جسم میں
جمع ہوتی رہتی ہے.ا گر آپ کھانوں گر آپ کھانوں کے درمیان پھل، چاکلیٹ،
بسکٹ اور نمکو وغیرہ جیسی ہلکی پھلکی چیزیں کھاتے ہیں تو آپ کا جسم ان میں
موجود توانائی کو استعمال کر ا ہے اور جسم میں جمع ہونے والی چربی کو نہیں
پگھلاتا، لہٰذا وزن کم کرنے کےلئے دو کھانوں کے درمیان کم از کم پانچ
گھنٹے کے لئے کچھ بھی نہیں کھانا چاہئیے.
مزید اچھے نتائج کے لئے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ صبح کے وقت ورزش
کریں اور یہ ورزش ناشتے سے پہلے کریں. اس سے نہ صرف آپ کا میٹابولزم تیز
ہوگا بلکہ آپ صبح اٹھتے ہی ہشاش بشاش بھی ہوجائیں گے. آپ مشکل ورزشیں نہ
کرنا چاہیں تو صرف آدھے گھنٹے کی واک کرکے ہی اپنا میٹابولزم تیز کرسکتے
ہیں.


No comments