کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا
کوئٹہ:
بلیلی کے علاقے میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں متعدد 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے۔
پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب
دھماکے کے نیتجے میں 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد کے زخمی ہونے کی
اطلاعات ہیں جب کہ دھماکے کے فوراً بعد حملہ آوروں کی جانب سے فائرنگ بھی
کی گئی اور جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ریسکیو کی ٹیمیں دھماکے کی جگہ پہنچ گئی ہیں جب کہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔


No comments