Ads

Breaking News

پاک فوج نے انٹرنیشنل پولوٹورنامنٹ میں بھارت کو ہرادیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آئی این پی ) پاک فوج نے بین الاقوامی پولو ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کو 3.5 گول کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دے دی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق نائجیریا میں جاری آرمڈ فورسز بین الاقوامی پولو ٹورنامنٹ میں پاک آرمی نےبھارتی ٹیم کو شکست دے دی ہے، پاک فوج نے حریف ٹیم کو 3.5 گول کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دی۔آئی ایس پی آر کے مطابق نائجیریا میں جاری آرمڈ فورسز بین الاقوامی پولو ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے علاوہ مصر، نائیجریا اور امریکا کی ٹیمیں بھی شریک

No comments