Ads

Breaking News

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق

 کوئٹہ میں سریاب کیچی بیگ میں نامعلوم افراد نے ایک دکان کے قریب کھڑے پولیس اہلکار پر فائر کھول دیا۔ فائرنگ کے نتیجے  میں پولیس اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جس کی شناخت احمد خان کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے ہیں جب کہ تحقیقات کا بھی آغازکردیا گیا ہے۔

No comments