Ads

Breaking News

مردانہ کمزوری کا پانچ سو سال پرانا شاہی نسخہ

مردانہ کمزوری آج کل مردوں کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جس سے نجات کیلئے اکثر ادویات کا سہار ا لیا جاتا ہے جو گردوں کی خرابی کا باعث بنتی ہیں. یہ نسخہ پانچ سو سال پرانا شاہی نسخہ ہے اور مردانہ کمزوری کو قدرتی طور پرٹھیک کر نے کیلئے انتہائی مؤثر ہے.
ایک انچ سونٹھ کے تین ٹکڑے دو کپ پانی میں ڈال کر جوش دیں.جپ پانی ایک کپ رہ جائے تو اتار لیں اور رات کے کھانے کے بعد نیم گرم پئیں.چار ہفتوں کے مسلسل استعمال سے مردانہ کمزوری کا خاتمہ ہو جائے گا.مردانہ کمزوری زیادہ تر معدہ سے شروع ہوتی ہے. قبض، بد ہضمی،بھوک کی کمی، وقت بے وقت کھانا، ذہنی تناؤ اور نشہ آور چیزوں کاستعمال اس مرض کو بڑھاتا ہے .اگریہ امراض و عادات موجود ہیں تو سب سے پہلے ان کا علاج ضروری ہے.

No comments