Ads

Breaking News

نواز شریف نہیں چاہتے کہ حکومت مدت پوری کرے، بلاول بھٹو

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کو کوئی فکر نہیں کہ بلوچستان میں کیا ہورہا ہے، کیا ابھی تک کوئی وفاقی وزیر بلوچستان گیا؟ لگتا ہے کہ نواز شریف نہیں چاہتے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے۔
Does the federal government even care about what’s happening in Balochistan? Has a single federal minister even gone there? It’s seems Nawaz doesn’t want govt to complete its term.


No comments