Ads

Breaking News

سوشل میڈیا پر لائیو خودکشی کرنے والی یہ حسینہ کون ہے ؟ مرنے کے فوراً بعد اس کاچہرہ کیسا خوفناک ہوگیا ؟ لرزہ خیز انکشافات

لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا میں اُس لڑکی سے متعلق خبروں کا چرچا ہے جس نے زہر کھا کر اپنی خود کشی کے لمحات وڈیو کلپ میں محفوظ کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے قصبے روہینی میں نیشا دیوی داس نامی لڑکی نکھیل بورکر نامی ایک نوجوان کے ہاتھوں محبت میں دھوکے کا شکار ہو گئی۔
جو شادی سے متعلق اپنے وعدوں سے مُکر گیا بلکہ اس نے نیشا کو بلیک میل کرنا بھی شروع کر دیا تھا۔ اس کے نتیجے میں نیشا نے 4 فروری کو مقررہ اپنی شادی سے دس روز قبل اپنے موبائل کیمرے کے سامنے بیٹھ کر زہر کھا لیا۔
زہر کا اثر ہونے سے قبل نیشا نے بنائی گئی وڈیو اپنے سابق محبوب کے موبائل پر بھیج دی تا کہ اسے معلوم ہو سکے کہ نیشا اپنی زندگی کا خاتمہ کر رہی ہے، نیشا کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔ اس کی موت کی خبر مقامی میڈیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ بعد ازاں عالمی میڈیا میں بھی واقعے کی بازگشت پہنچ گئی۔

No comments