Ads

Breaking News

پاکستانی شہری نے دبئی میں 10لاکھ ڈالر جیت لیے

اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی ڈیوٹی فری قرعہ اندازی میں پاکستان شہری نے ایک ملین ڈالرز کا انعام حاصل کرلیا،  مالا مال ہونے والا خوش قسمت شخص محمد اکبر خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا رہائشی ہے۔
ڈیوٹی فری  قرعہ اندازی میں ملین ڈالر انعام کے علاوہ  ایک کار اور 2 موٹربائیکس بھی دی گئیں۔ بی ایم ڈبلیو کار  کا حق دار جاپانی شہری  ٹھہرا جب کہ ایک بھارتی  کے حصے میں موٹرسائیکل آئی۔

No comments