Ads

Breaking News

ثنا اللہ زہری کا سیکریٹری گرفتار، گھر سے کروڑوں روپے برآمد


سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری کے سیکریٹری ایوب قریشی کو تحقیقاتی اداروں نے رشوت کے الزام میں گرفتار کیا، ملزم 4 وزارتوں سے ماہانہ 60 کروڑ روپے وصول کرکے اعلیٰ حکام کو دیتا تھا تاہم تحقیقاتی اداروں نے اس کے گھر سے کروڑوں روپے بھی برآمد کر لیے جب کہ مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔

No comments